"یوم شہادت راشدمنہاسؒ"
اس دنیا کی سب سے عظیم ترین نعمت زندگی ہے مگر اگر کوئی شخص عین جوانی میں اس قیمتی ترین نعمت کو ایک مقصد، ایک ہدف اور ایک نظریہ کی خاطر اللہ کے نام پر حاصل کی گئی سرزمین کے لیئے سوچ سمجھ کر قربان کر دینا دیتا ہے تو یہ اندازہ لگانا مشکل بالکل نہیں کہ اس شخص کی اپنے اللہ سے اور اس سرزمین سے محبت کتنی بلند تھی۔
20 اگست 1971 کو نوجوان راشد منہاسؒ نے نہ صرف غدار وطن کے منصوبے کو خاک میں ملایا بلکہ مملکت خداداد پاکستان کی حرمت کی خاطر باقائدہ پلاننگ اور عزم سے اپنی زندگی نچھاور کر دی۔
راشد منہاسؒ کی زندگی میں نوجوانوں لیئے پیغام ہے کہ
٭ اپنے پروفیشنل کیریئر کو بھرپور اہمیت دی جائے
٭جس کیریئر کو بھی اپناؤ اسے عظیم مقصد کے لیئے استعمال کریں
٭ اسلام اور ملک کی حرمت اور شان کے لیئے ہر قربانی دینے کے لیئے پرعزم رہنا
٭ اسلام اور پاکستان کی خاطر جان دینا پڑے تو خوشی اور فخر سےجان نچھاور کر دینا۔
اللہ پاک راشدمنہاس سمیت تمام شہداء کو بلند درجات اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے۔آمین

(شہزاداسلم مرزا)

0 تبصرے:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔