"سراج الحق کو کوئی معافی نہیں"
امام کعبہ ہوں یا کسی گاؤں کی مسجد کا امام دوران نماز غلطی ہو جانا عام سی بات ہے مگر چونکہ یہ غلطی اس بارسراج الحق صاحب سے ہو گئی تو اس کا تماشا بنانا اور سوشل میڈیا پر ثواب سمجھ کر پھیلانا ان متعصب اور غلیظ سوچ کی عکاسی کرتاہے جو مدت سے سخت تگ و دو کے باوجود سراج الحق کے خلاف نہ کرپشن کا الزام تلاش کر سکے نہ جائیداد بیرون ملک بھیجنے کا، نہ دور جوانی کی عیاشیوں کا، نہ موروثیت کا، نہ بھتے اور قتل کا، نہ فرقہ واریت پھیلانے کا اور نہ مال بنانے کا الزام لگا سکے تو نماز میں سہواً غلطی کو ہی اشو بنا لیا۔
سراج صاحب جب سے امیر جماعت اسلامی بنے ہیں انہوں نے کئی عیدوں کی نماز پڑھائی ، بے شمار جمعے پڑھائے، بے شمار نماز جنازے پڑھائے اور ہر روز پنجگانہ نماز پڑھاتے ہیں ان سب کی تو آج تک کسی نےویڈیو شیئر نہیں کی بس ایک انسانی خطا کا کلپ بنا کر شیئر کرنا شروع کر دیا۔ واقعی کچھ لوگوں کی فطرت اس مکھی جیسی ہوتی ہے جو صاف ستھرا جسم چھوڑ کر صرف زخم پر بیٹھتی ہے۔ سجدہ سہو اسی لیئے ہے کہ انسان غلطی ضرور کرے گا تو اس عمل کے ذریعے اس کا کفارہ ادا کر دیے۔ عجب تماشا ہے جن کے لیڈران کو کبھی مسجد میں نماز پڑھتے بھی نہیں دیکھا وہی اسے شیئر کر رہے ہیں۔
ویسے بھی جناب نماز میں غلطی امام سے ہی ہوتی ہے اور امام ہو نا ان بدنصیبوں کی قسمت میں کہاں جن کا سارا وجود ہی حرام خوریوں سے بھرا پڑا ہے۔ سیاسی لیڈروں میں سے امام ہونے کا اعزاز سراج الحق جیسے قائد کو ہی زیبا ہے ۔ #ذراسوچو
(شہزاداسلم مرزا)

0 تبصرے:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔